عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، تمام رہنماء داہگل ناکے سے واپس روانہ

Sep 24, 2026 | 18:01:PM
عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، تمام رہنماء داہگل ناکے سے واپس روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا وقت ختم ہوگیا،کسی پارٹی رہنماء کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ 
 وکیل غلام فاروق اعوان، سید سہیل مکرم، ضیاء اللہ خان اڈیالہ روڈ  ملاقات کیلئے آئے تھے،سید عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور  عاصمہ راجہ بھی آئے تھےتاہم ملاقات کی اجازت نہ ملی۔

مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد تمام رہنماء داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے۔ 

 یہ بھی پڑھیں :  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کیلئے اہم خبر آگئی