نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررہوگئی۔
ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان کیس کی سماعت بطور ارجنٹ کیس کل کریں گی،دررخواست گزار سکینہ نیازی نے والدہ اور خالہ کی نظر بندی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیاہے۔
درخواست میں ڈپٹی کمشنر، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پہلا پاسپورٹ بنوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا ریلیف
درخواست میں جاری نظر بندی کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔