لاہور بورڈ : انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیا۔
رواں سال امتحان میں ایک لاکھ نواسی ہزار امیدواروں نے شرکت کی،امتحان میں ایک لاکھ 23 ہزار امیدوار کامیاب ہوئے۔
امتحان میں کامیابی کا تناسب 64 فیصد سے زائد رہا،66 ہزار سے زائد امیدوار امتحان میں فیل ہوگئے۔
رزلٹ یہاں سے چیک کریں۔