سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 479 پوائنٹس کی کمی 

Sep 24, 2026 | 10:16:AM
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 479 پوائنٹس کی کمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤریکارڈکیاجارہاہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 479 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعدانڈیکس 171752 کی سطح پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کے الیکٹرک کا نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار
ایک موقع پرپاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 210 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔