عابد چارلی کا سرکاری خرچ پر علاج شروع ہو گیا

Sep 23, 2026 | 23:00:PM
عابد چارلی کا سرکاری خرچ پر علاج شروع ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)  سٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پر علاج شروع ہو گیا۔

 خواجہ سلمان رفیق  کی ہدایت پر عابد چارلی کا علاج جنرل اسپتال لاہور  میں ہو رہا ہے۔ عابد چارلی کے ٹیسٹ کئے گئے، ایم آر آئی ٹیسٹ ابھی ہونا ہے۔ 

عابد چارلی جنرل ہسپتال کی میڈیکل یونٹ ٹو وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ 

 وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی ہدایت پر  عابد چارلی کو ہسپتال میں پرائیویٹ  روم دے دیا گیا ہے۔ 



دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: