کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے کیپمس پر تمام کلاسیں منسوخ کر دیں، تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی

Sep 23, 2026 | 19:38:PM
 کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے کیپمس پر تمام کلاسیں منسوخ کر دیں، تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے کیپمس پر تمام کلاسیں منسوخ کر دیں۔ اب یونیورسٹی آن لائن کلاسز کرے گی۔

معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے اعلان کردہ لانگ مارچ سے پیدا ہونے والی سورتحال کے نتیجہ میں آج کامسیٹس یونیورسٹی نے  اپنے کیمپس پر سٹوڈنٹس کے لئے تمام کلاسز منسوخ کر دی ہیں۔ کل  24 ستمبر سے تمام کلاسز آن لائن ہوں گی اور کوئی سٹوڈنٹ خود یونیورسٹی کیمپس نہیں آئیں گے۔

یونیورسٹی کے کیمپس پر جسمانی کلاسز آئندہ ہدایت آنے تک بند رہیں گی اور تمام تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیئے:  سہیل آفریدی نے کابینہ کے اجلاس میں سانحہ مشرقی پاکستان کا ذکر چھیڑ دیا