پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ  جمعرات کے روز سے شروع ہونے جا رہا ہے

Sep 23, 2026 | 20:37:PM
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ  جمعرات کے روز سے شروع ہونے جا رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی)   پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ  جمعرات کے روز سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز جمعرات کو تین شہروں میں ہوگا 

بابر اعظم اور رضا اللہ  اوجی ڈی سی ایل  کی ٹیم میں شامل ہیں۔

عثمان طارق کے آر ایل کی ٹیم  میں ہیں۔

 پاکستان انڈر 19  مین سامنے آنے والے ڈائینامک پلیئرز فرحان یوسف، عبدالسبحان اور حمزہ ظہور ایس این جی پی ایل کی ٹیم میں شامل  ہیں۔

عامر جمال ایم آئی ٹی، عبداللہ فضل سٹیٹ بینک، سعود شکیل کنگز مین، علی عثمان پی ٹی وی  کی نمائندگی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی اے کی مخبری سے پاکستانی لڑکا سنگین جرم میں پکڑا گیا