سوشل میڈیا سےکمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے

Sep 23, 2026 | 21:24:PM
سوشل میڈیا سےکمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے سوشل میڈیا کانٹینٹ سےآمدن کمانے والے بھی ٹیکس کےدائرے میں شامل ہیں ۔

ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوشل میڈیاسےآمدن کوٹیکس نظام میں شامل کرنےکاطریقہ کاروضع کردیا گیا ہے،یوٹیوب،فیس بک،ٹک ٹاک اورانسٹاگرام سےآمدن پرٹیکس کاخصوصی طریقہ کارلاگوہوگا ۔

سوشل میڈیاسے حاصل آمدن پر ٹیکس وصولی کیلئےخصوصی قواعد بنائےجائیں گے، ان کی آمدن پر باقاعدہ انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔ 
یہ بھی پڑھیں :  سیکیورٹی وجوہات کے باعث آئی ایم سی جی ایف کالج کل سے تاحکمِ ثانی بند