سیکیورٹی وجوہات کے باعث آئی ایم سی جی ایف کالج کل سے تاحکمِ ثانی بند

Sep 23, 2026 | 21:07:PM
 سیکیورٹی وجوہات کے باعث آئی ایم سی جی ایف کالج کل سے تاحکمِ ثانی بند
کیپشن: سیکیورٹی ،آئی ایم سی جی ایف کالج ،کل ، تاحکمِ ثانی، بند، Security, IMCGF College, Closed
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی دارالخلافہ میں سیکیورٹی وجوہات کے باعث اسلام آباد مال کالج فار گرلز(آئی ایم سی جی)  ایف-10/2 کل 24 ستمبر سے تاحکمِ ثانی بندکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

کالج انتظامیہ کےمطابق کالج میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن کلاسز کےذریعے جاری رہیں گی،جماعت سوم،چہارم اور پنجم کے وسط مدتی امتحانات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔

اس سلسلے میں کالج انتظامیہ   کی جانب سے والدین کو واٹس ایپ گروپس کے ذریعے آگاہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ 

 انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کو امتحانات کی تیاری پر توجہ مرکوز رکھنے میں تعاون کریں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کو جمع