عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کو جمع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست چوہدری اویس یونس نے جیل حکام کو جمع کرا دی۔
فہرست میں غلام فاروق اعوان، سہیل گردیزی، ضیاء اللہ خان، عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ کے نام شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کر دیے