روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر گھٹ گئی

Sep 23, 2026 | 19:48:PM
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر گھٹ گئی
کیپشن: ڈالر اور دیگر کرنسیاں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستاہوکر 279.22 روپے ، یورو 88 پیسے سستا ہوکر 320.75 روپے ، برطانوی پاؤنڈ  1.38 روپے سستا  ہوکر 373.87روپے کا ہوگیا     ۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.29 روپے ، سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 74.52 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف ایف آئی آر درج