ایم ون کل رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی

Sep 22, 2026 | 20:47:PM
ایم ون کل رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)پشاور موٹروے (M-1) کل 23 ستمبر 2026 رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

جڑواں شہروں اسلام آباد و راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے پشاور موٹروے (M-1) پر سفر کرنے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔

اس کے برعکس ایم 2( لاہور/اسلام آباد)موٹروے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھلی رہے گی، مسافر حضرات ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنا سفر کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں :قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر