ایف ڈی آئی میں گریڈ 19 کی اسامی پر تعینات گریڈ 17 کی افسر کو ہٹا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)ایف ڈی آئی میں گریڈ 19 کی اسامی پر تعینات گریڈ 17 کی افسر کا ڈراپ سین ہو گیا۔
ڈائریکٹر (ٹیکنیکل) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن ڈاکٹر ارم نوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارم نوید کو پمز ہسپتال رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارم نوید پمز ہسپتال کی گریڈ 17 کی میڈیکل افسر ہیں، گریڈ 17 کی ڈاکٹر ارم نوید گریڈ 19 کے ڈائریکٹر ایف ڈی آئی کے عہدے پر تعینات تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ