اسلام آباد :سیاسی جماعتوں کا ممکنہ احتجاج، پولیس افسران کی تمام چھٹیاں منسوخ

Sep 18, 2026 | 19:48:PM
اسلام آباد :سیاسی جماعتوں کا ممکنہ احتجاج، پولیس افسران کی تمام چھٹیاں منسوخ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس )اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ممکنہ احتجاج، پولیس اہلکاروں و افسران کی تمام تر چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ آئندہ کسی قسم کی چھٹی پر بھی پابندی عائد ہوگی، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کی اگلے ماہ کی 5 تاریخ تک ہر قسم کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے چھٹیاں منسوخی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد پولیس کی جوئے کیخلاف کارروائی، 28 ملزمان ، مال مسروقہ برآمد کر لیا