گڈز ٹرانسپورٹرزکا کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گڈز ٹرانسپورٹرزنے کرایوں میں 7 فیصداضافے کااعلان کردیا۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا ہےکہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک ہفتہ میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا،پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث کرائے بڑھانا ناگزیرہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی نے فیصل چوک مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا
گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے جانے سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔