ایکسائزایبل اشیاء کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کانیا نظام متعارف

Sep 18, 2026 | 09:58:AM
ایکسائزایبل اشیاء کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کانیا نظام متعارف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار)حکومت نے ایکسائزایبل اشیا کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام متعارف کرا دیا۔ 
حکومت کی جانب سے ایکسائزایبل اشیا کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کے نئے نظام کے تحت مخصوص فیکٹریوں اور گوداموں کی نگرانی کی جائے گی۔
پیداوار کی نگرانی ویڈیو اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کی جائے گی،ایف بی آر پیداوار کو حقیقی وقت میں مانیٹر کر سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی نے فیصل چوک مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا
نئے نظام کے نفاذ کی تاریخ ایف بی آر الگ سے جاری کرے گا،ایکسائزایبل اشیاء بنانے والے مخصوص ادارے نئے مانیٹرنگ نظام کے دائرے میں آئیں گے۔