27ستمبر کا لانگ مارچ،پنجاب پولیس نے تیاریاں کرلیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( علی ساہی)اسلام آباد میں امن وعامہ کے حالات قابو میں رکھنے کے لئےپنجاب پولیس نے تیاریاں کرلیں۔
امن وعامہ کے حالات قابو میں رکھنے کے لئے45ہزارسے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن میں اضافے کا مطالبہ
سیاسی جماعت کی 27ستمبر کی لانگ مارچ کی کال کو مدنظر رکھ کر سیکیورٹی پلان مرتب دیا جائےگا،8 ڈی آئی جیز،15 ایس ایس پیزسمیت 30ہزار افسران واہلکار اٹک میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔