اداکارہ و میزبان کرن خان نے اشتیاق بیگ سے شادی کر لی

Sep 18, 2026 | 15:11:PM
اداکارہ و میزبان کرن خان نے اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے اشتیاق بیگ سے دوسری شادی کر لی۔
اداکارہ کرن خان کی یہ دوسری شادی ہے اور ان کا ایک جوان بیٹا بھی ہے۔
کرن خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا، اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنا پہلا عمرہ بھی ادا کیا اور اسی مقدس شہر میں شادی کے بندھن میں بندھیں۔


واضح رہے کہ اشتیاق بیگ معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے سابقہ شوہر ہیں جبکہ یہ ان کی تیسری شادی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجابی ایکشن کامیڈی فلم ’’مینگو جٹ‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیزہوگیا
شوبز شخصیات کی جانب سے کرن خان کو شادی کی مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔