پی ٹی آئی ارکان کاسندھ اسمبلی کے باہر انوکھا احتجاج

Sep 18, 2026 | 16:20:PM
 پی ٹی آئی ارکان کاسندھ اسمبلی کے باہر انوکھا احتجاج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجزجمالی)سندھ اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی ارکان انوکھا احتجاج کرتے ہوئے گدھا گاڑیوں پر سوار ہوکر آگئے۔
 پی ٹی آئی ارکان نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رکن سجاد علی کااس موقع پر کہناتھاکہ پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا کہ گاڑیوں میں اسمبلی نہیں پہنچ سکتے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں کوئی رکاوٹ آئی تو دور کی جائے گی؛طارق فضل چوہدری
ارکان اسمبلی نے ہاتھوں میں پلے کارڈزاٹھارکھے تھے اوروہ نعرے بازی بھی کر رہے تھے۔