سکولوں کا فائر سیفٹی آڈٹ ہوگا، ڈپٹی سیکریٹری اشرف حسین انصاری کو فوکل پرسن بنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو) سندھ حکومت نے سکولوں کی عمارتیوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبے کے تمام سکولوں کا فائرسیفٹی آڈٹ کراکر ڈیٹا اپ لو ڈ کیا جائے گا ۔
محکمہ اسکول تعلیم فائر سیفٹی آڈٹ شدہ اسکول کا مکمل ڈیٹا صوبائی ڈزاسٹر مئنیجمینٹ اتھارٹی کے پیج پر اپلوڈ کیا جائے گا ۔
محکمہ سکول تعلیم نے ڈپٹی سیکریٹری اشرف حسین انصاری کو فوکل پرسن مقرر کردیا ۔ وہ سکولز فائر سیفٹی آڈٹ امور سے متعلق کوآرڈی نیشن کریں گے۔
یہ بھی پڑھیئے: جب ہم شہیدوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، ایسے وقت کسی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دھرنے دیں، محسن نقوی