نثار احمد عباسی منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)نثار احمد عباسی کو منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن تعینات کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق انیس گریڈ کے افسر نثار احمد عباسی تقرری کے منتظر تھے ،منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا عہدہ خالی تھا ،محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مسلسل تیسرے روز گر گئیں