کوئٹہ :گھر میں دھماکہ ، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

Sep 18, 2026 | 21:19:PM
کوئٹہ :گھر میں دھماکہ ، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ کے کیچی بیگ کے علاقے میں گھر میں دھماکہ جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہ ہو سکی،دھماکے کا تعین کرنے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق  پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر عام شہریوں کی آمد و رفت کو مکمل بند کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل میں کرکٹ ڈویلپمنٹ ایکسیلنس ایوارڈ متعارف کروا دیا گیا