پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

Sep 23, 2026 | 22:50:PM
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر  قیمت میں1 روپے93پیسے  کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 390روپے 12مقرر کردی گئی 

 ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75مقرر کردی گئی۔