ایشین گیمز 2026 ؛پاکستان نے چین کو شکست دے دی

Sep 24, 2026 | 18:26:PM
ایشین گیمز 2026 ؛پاکستان نے چین کو شکست دے دی
کیپشن: ایشین گیمز 2026 ؛پاکستان نے چین کو شکست دے دی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 میں  پاکستان ہاکی ٹیم  نے چین کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔
پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود نے 19ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کیا،سفیان خان نے 24ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر دوسرا گول داغ دیا،حنان شاہد نے 28ویں منٹ میں فیلڈ گول کرکے پاکستان کی برتری تین صفر کردی۔

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نےقومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم اگلے میچز میں بھی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  وزیراعظم شہباز شریف کی سالگرہ، گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں کیک کاٹا