چلڈرن ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: چلڈرن ہسپتال لاہور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد چودھری) چلڈرن ہسپتال لاہورکے ڈاکٹرز ہاسٹل میں اے سی کے پاور پلگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز ہاسٹل کی بالائی منزل پر شارٹ سرکٹ سے دھواں پھیل گیا ۔عملے نے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ پر فوری قابو پالیا ۔
یہ بھی پڑھیں:موٹر سائیکل سواروں کو 600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے