وزیراعظم شہباز شریف کی سالگرہ، گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں کیک کاٹا

Sep 24, 2026 | 18:16:PM
وزیراعظم شہباز شریف کی سالگرہ، گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں کیک کاٹا
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف کی سالگرہ کے موقع پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس میں کیک کاٹا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی سالگرہ کے موقع پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس میں کیک کاٹا۔ 

گورنر سندھ  نہال ہاشمی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی صحت، درازیٔ عمر اور کامیابیوں کے لیے دعاکی۔

اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے جاری کوششیں قابلِ قدر ہیں،اللہ تعالیٰ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملک و قوم کی خدمت کے لیے مزید توانائی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں :  پاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط