سولہویں گریڈ کے اساتذہ کو سترھویں گریڈ میں ترقی دینے کی تیاری

Sep 24, 2026 | 22:31:PM
 سولہویں گریڈ کے اساتذہ کو سترھویں گریڈ میں ترقی دینے کی تیاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) سندھ  کی صوبائی حکومت کے  سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے  اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ۔
16 ویں گریڈ کے سندھی لئنگویج   اور ہائی اسکول اساتذہ کو   سترہ گریڈ میں ہیڈ ماسٹر کے عہدے پر ترقی دی جائے  گی ۔
سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈویزنل ڈائریکٹرز سے اساتذہ کے ورکنگ پیپر طلب کرلئے ہیں۔  ورکنگ پیپر موصول ہونے کے بعد اہل اساتذہ کو ترقیاں دینے پر غور کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیئے:    پاکستان کے کبڈی کے شائقین کو  ایشئین گیمز میں غیر متوقع صدمہ