پاکستان نے افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات پر افغان سفیر کو ڈی مارش کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) پاکستان نے اغانستان سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر افغان سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے اور ڈیمارش کر دیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ پاکستان نے حالیہ دہشت گرد حملوں پر افغانستان سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔
سرحدی خلاف ورزیوں اور دہشت گرد حملوں پر افغان طالبان کی حکومت کو سخت احتجاج ریکارڈ کروانے کے ساتھ دہشت گرد حملوں پر افغانستان سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: ایشئین گیمز میں جیولن تھرو کا فائنل کل شام ہو گا، ارشد ندیم کیلئے کیا امکانات ہیں؟
افغانستان کو ڈی مارش کل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: بلوچستان میں ’’آپریشن شعبان‘‘ ،96گھنٹوں میں فتنہ الہندوستان کے 71 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل