انٹرنیٹ سروسز میں خرابی ، تمام موبائل کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

Sep 27, 2026 | 10:59:AM
انٹرنیٹ سروسز میں خرابی ، تمام موبائل کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( طیب سیف )اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروسز میں خرابی کے باعث تمام موبائل کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی۔
 انٹرنیٹ خرابی سے نیا ٹیل ، پی ٹی ای آئی ، جاز ، یوفون  اور زونگ کی سروسز بھی متاثرہوئی ہیں،انٹرنیٹ متاثر ہونے سے ایزی پیسہ ،اورجاز کیش سمیت موبائل بینکنگ ایپس بھی متاثرہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر داخلہ محسن نقوی کا سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
انٹرنیٹ سروسزمیں خرابی کے باعث سوشل میڈیا سائٹس بھی شدید متاثرہوئی ہیں،خرابی کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔