جنوبی افریقہ: بار میں فائرنگ سے17 افراد ہلاک

Sep 27, 2026 | 12:05:PM
جنوبی افریقہ: بار میں فائرنگ سے17 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بار میں موجود لوگوں پر رائفلوں اور پستول سے فائرنگ کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے مسلح افراد کی تلاش جاری ہے۔

دوسری طرف فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

مزید پڑھیں:یونان میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک