ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ؛اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال 

Sep 27, 2026 | 12:45:PM
ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ؛اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگوکی جس میں اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔
جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو تقریباً 20 منٹ جاری رہی،صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم کو چینی صدر سے ملاقات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا،ٹیلی فونک گفتگوکے دوران ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم
صدر ٹرمپ نے وزیراعظم تاکائیچی کو چینی صدر سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا،دونوں رہنماؤں نے چین سے متعلق اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال کیا اور قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔