ہاکس بے منوڑہ ہٹ کے قریب سمندر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

Sep 27, 2026 | 12:52:PM
 ہاکس بے منوڑہ ہٹ کے قریب سمندر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اسامہ ملک)کراچی میں ہاکس بے منوڑہ ہٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا۔
ایدھی کے بحری رضاکاروں نےسمندر سے نوجوان کی لاش نکال لی۔

یہ بھی پڑھیں:کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل؛گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال
ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والے نوجوان کی شناخت 19 سالہ عبدالباسط کے نام سے ہوئی ہے جوبلدیہ ٹاؤن کا رہائشی اور اپنے کزنز کے ساتھ پکنک منانے آیا تھا۔