پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان سفیر کی طلبی، ڈیمارش تھما دیا

Sep 27, 2026 | 21:47:PM
پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان سفیر کی طلبی، ڈیمارش تھما دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر سردار شکیب کو طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیا گیا, 23 ستمبر کو ڈرونز کے واقعے پر افغان حکام کو ڈیمارش کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ افغان فریق کو ڈیمارش گزشتہ روز پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم کابلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پرفورسز کوخراج تحسین