بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع ،نوٹم جاری

Sep 16, 2026 | 12:30:PM
 بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع ،نوٹم جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔

پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود 23 اکتوبر تک بند رہے گی۔

بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری، کمرشل طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کردیا۔

پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بند کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حوثی فورسز کا سعودی ایف-15 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ