زرمبادلہ ذخائرمیں  1 کروڑ 13 لاکھ ڈالر اضافہ، مجموعی ذخائر26 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگئے

Sep 24, 2026 | 20:38:PM
زرمبادلہ ذخائرمیں  1 کروڑ 13 لاکھ ڈالر اضافہ، مجموعی ذخائر26 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگئے
کیپشن: سٹیٹ بینک آف پاکستان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 13 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔

سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے،ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 94 لاکھ ڈالر بڑھ کر 26 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 81 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 41 کروڑ ڈالر ہوگئے،ہفتہ وار بنیاد پر ذخائر میں 3 ارب 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:عمرہ زائرین کیلئے ڈیجیٹل ویکسی نیشن کارڈ کی شرط میں تبدیلی