مانیٹری پالیسی: سٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں شرحِ سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔
واضح رہے کہ پہلے ہی مالیاتی شعبے کی اکثریت نے اندازہ ظاہر کیا تھا کہ شرحِ سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : این ڈی ایم اے کی جانب سے شدید بارش کا الرٹ جاری