امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے خلاف مواخذے کی درخواست دائر

Sep 16, 2026 | 09:33:AM
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے خلاف مواخذے کی درخواست دائر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے خلاف کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر بمباری کے الزام پر امریکی رکن کانگریس تھامس میسی نے  مواخذے کی درخواست دائر کردی۔
 مواخذے کیلئے پیش کیے گئے 8 آرٹیکلز میں پیٹ ہیگسیتھ پر عہدے کے غلط استعمال کا بھی الزام لگایاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کی تیل سپلائی خطرے میں؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھ گئی
خبر ایجنسی کے مطابق مواخذے کی قرارداد کے منظور ہونے کا امکان نہیں ۔