وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا پی ٹی آئی کا مارچ ملتوی ہونے پر مزاحیہ تبصرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کا مارچ ملتوی ہونے پر مزاحیہ تبصرہ شیئر کر دیا،عظمی بخاری نے تین مزاحیہ پوسٹر بھی شیئر کئے۔
عظمی بخاری کے پہلے پوسٹر پر لکھا "انتشار مارچ ملتوی،اسلام آباد نے سکھ کا سانس لیا"
"اور مارچ نے اگلی تاریخ تک سکھ کا سانس لیا"
وزیر اطلاعات پنجاب کی جانب سے دوسرے پوسٹر پر لکھا”اسلام آباد آرہے ہو؟”انتشار مارچ”نہیں ابھی نہیں‘‘
’’اسلام آباد جوابا کہتا"اچھا میں بھی آرام کرلیتا ہوں‘‘
تیسرے پوسٹر میں “سہیل آفریدی کارکنوں سے پوچھ رہے”آزادی یا موت “جوابا ًپی ٹی آئی کارکن کہتے"تو رین دے بھائی"
تینوں پوسٹر پر سہیل آفریدی افسردہ دکھائی دے رہے ہیں۔
بلاتبصرہ pic.twitter.com/VxrQjPamls
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) September 25, 2026
یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ ملتوی کرنےکی تجویز کہاں سے آئی؟ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی