اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار

Sep 25, 2026 | 10:38:AM
اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
 سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔

اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: فون بیچنے یا مرمت کیلئے دینے سے پہلےیہ کام لازمی کر لیں ورنہ۔۔؟