ٹینس سٹار ارینا سبالینکا کے میلان فیشن شو میں جلوے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیئے۔
عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔؎
یہ بھی پڑھیں:جیت کی لگن۔۔!پاکستان کرکٹ ٹیم جاپان روانہ
بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔