کاروباری ہفتے کےآخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان 

Sep 25, 2026 | 10:19:AM
کاروباری ہفتے کےآخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان جاری ہے۔
آج کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 70ہزار 914 کی سطح پرپہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بادل برس پڑے،موسلادھاربارش سے موسم خوشگوارہوگیا
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 166پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ کیا گیاتھا ۔