پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران منفی رجحان برقرار ہے۔
آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کا سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت کا اعلان
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی ہنڈرڈ انڈیکس 698 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔