اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز،روپے کی قدرمیں استحکام 

Aug 25, 2026 | 11:57:AM
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز،روپے کی قدرمیں استحکام 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہونے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 484 پوائنٹس اضافے کے بعدایک لاکھ 77ہزار 451 کی سطح پر ٹر یڈکررہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:آر ایل این جی سے بجلی کی پیداوار 48 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی
 انٹر بینک  میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھاجارہاہے اور ڈالر 277.55 روپے پر ٹریڈ کررہاہے۔