خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکار

Sep 05, 2026 | 16:15:PM
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکارہوگئی اورپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مندی رہی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران  100 انڈیکس میں 2ہزار367 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ؛20کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟

ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 1.30 فیصد کمی کے ساتھ 1 لاکھ75ہزار328 پر بند ہوا،100انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1لاکھ78ہزار138 رہی جبکہ 100انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1لاکھ74ہزار515 رہی۔