تیل ذخائر اور سپلائی کے حوالے سے اجلاس طلب ، اہم فیصلوں کاامکان

Sep 16, 2026 | 15:58:PM
تیل ذخائر اور سپلائی کے حوالے سے اجلاس طلب ، اہم فیصلوں کاامکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم نے تیل کے ذخائر اور سپلائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اجلاس میں توانائی کی صورتحال اور کفایت شعاری اقدامات پر بھی فیصلہ کیاجاسکتا ہے،خطے کی صورتحال اور تیل کی سپلائی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم ڈیلرز کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد نہ کرنے کا اعلان
وزیراعظم کوخصوصی ریلیف پیکیج پر بھی بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں توانائی کی صورتحال اور کفایت شعاری اقدامات پر بھی فیصلہ کیاجاسکتا ہے ۔