انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277.17 روپے سے کم ہوکر 277.16 روپے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں:موسم آج رات اور کل کیا گل کھلائے گا؟ میٹ ڈیپارٹمنٹ کی نئی فورکاسٹ آ گئی