انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

Sep 03, 2026 | 19:13:PM
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا  ،انٹر بینک میں ڈالر 277.45 روپے سے کم ہوکر 277.42 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستاہوکر 279.15 روپے ،برطانوی پاؤنڈ  17 پیسے سستاہوکر 377.80 روپے پر آگیا    جبکہ یورو 48 پیسے مہنگا ہوکر 324.49 روپے ،سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.53 روپے کا ہوگیا،یو اے ای درہم 76.28 روپے پر برقرار     ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ کتنی سِم لے سکتے ہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے کا اہم انکشاف