انٹربینک میں ڈالر سستا،اوپن مارکیٹ مہنگا ہوگیا

Sep 11, 2026 | 18:43:PM
انٹربینک میں ڈالر سستا،اوپن مارکیٹ مہنگا ہوگیا
کیپشن: ڈالر اور دیگر کرنسیاں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر سستاجبکہ اوپن مارکیٹ مہنگا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 277.35 روپے سے کم ہوکر 277.32 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے بڑھ کر 279.05 روپے،یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر 76.28 روپے ، سعودی ریال 1پیسے بڑھ کر 74.48 روپے کا ہوگیاجبکہ  یورو 71 پیسے سستاہوکر 325.04 روپے ،برطانوی پاونڈ  77 پیسے سستا  ہوکر 378.52 روپے پر آگیا    ۔

یہ بھی پڑھیں:بے بس ماں کی کم سن بچے کے علاج کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل