جامشورو میں جماعت اسلامی کا کشتی مارچ، پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ 

Sep 25, 2026 | 19:38:PM
 جامشورو میں جماعت اسلامی کا کشتی مارچ، پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن خان)  جامشورو: میں جماعت اسلامی نے  دریائے سندھ المنظر کے مقام پر "کشتی مارچ " کر کے پٹرولیم پروڈکٹس پر لیوی کے خلاف احتجاج کیا۔

کشتی مارچ  میں جماعت اسلامی کے درجنوں کارکن کشتیوں پر بیٹھ کر دریا میں گھومتے رہے۔  جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر مہنگائی اور  پیٹرولیم لیوی کے خلاف نعرے  لگائے۔ 

انہوں نے مطالبہ دہرایا کہ  حکومت پیٹرول پر  لیوی ختم کرے۔