وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےسہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے لانگ مارچ کے حوالے سے ہدایات لی ہیں۔
ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما چاہتے ہیں کہ لانگ مارچ ملتوی ہو، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ 27 ستمبر کو پرامن انداز سے آگے بڑھا جائے۔
ذرئع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے سہیل آفریدی کو کہا کہ 27 ستمبر لانگ مارچ کال برقرار رکھی جائے،سہیل آفریدی نے اپوزیشن قیادت کا پیغام پارٹی قیادت کو دینے کا کہا۔
یہ بھی پڑھیں :حکومت کی جانب سے مذاکرات کا چینل کھلا ہے:وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی